بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

اہم ترین وزیر سرکاری خرچ پر دبئی کے نائٹ کلب میں خاتون کے ساتھ کیا کچھ کرتا رہا؟ تصاویر لیک ہونے پر ہنگامہ برپا ہوگیا، افسوسناک انکشافات

datetime 29  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر تعلیم آزاد کشمیر بیرسٹر افتخار گیلانی مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے اور تعلیمی معاملات کے باعث بیرون ملک کے دورے پر ہیں، یہ ان کا سرکاری دورہ ہے اور اس دورے کے تمام اخراجات بھی حکومت برداشت کر رہی ہے، لندن سے واپس آتے ہوئے وہ دبئی کے ایک نائٹ کلب میں گئے، جس کی تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر عام ہو چکی ہے، ان کی ویڈیو اور تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وہ ایک نائٹ کلب میں ایک خاتون کے ساتھ مے نوشی کر رہے ہیں،

مسئلہ کشمیر کو اجاگر اور حل کرنے کے نام پر یہ لوگ قومی خزانے سے کروڑوں روپے خرچ کرتے ہیں لیکن باہر جا کر یہ لوگ عیاشی کرتے ہیں اور سوشل میڈیا نے ان کی مسئلہ کشمیر کو اجاگر کرنے کی کوششوں کا بھانڈہ پھوڑ دیا ہے۔ وزیر تعلیم کی جب یہ تصاویر اور ویڈیو آزاد کشمیر کے عوام نے دیکھی تو انہوں نے وزیراعظم اور دیگر اعلیٰ حکام کو ان عیاشیوں کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے اور کہا ہے کہ سرکاری خزانے کو ذاتی عیاشیوں پر خرچ کرنے پر کارروائی کی جائے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…