منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

امام کعبہ کے دورہ سے میرا خواب پورا ہوگیا: ملک ریاض

datetime 25  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک) چیئرمین بحریہ ٹاون ملک ریاض نے کہا ہے کہ امام کعبہ کے دورہ پاکستان سے میرا خواب پورا ہوگیا۔ انہوں نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امام کعبہ نے دہشتگردی، پولیو اور پاکستان کی مشکلات کے حل کیلئے دعا بھی کی۔ سعودی عرب، دبئی، لندن اور امریکہ میں شیعہ، سنی اکٹھے نماز پڑھتے ہیں تو یہاں بھی ایسا ہونا چاہیے۔ فرقے نہیں ہونا چاہئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…