اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ پرویز مشرف نے پھر سے سیاست میں متحرک ہونے کا فیصلہ کر لیا۔سندھ میں ہونے والے بلدیاتی الیکشن کیلئے تیاریاں شروع کرنے کی ہدایت۔تفصیلات کے مطابق آل پاکستان مسلم لیگ نے بھی بڑھتی ہوئی سیاسی گرمیوں میں اپنے آپ کو زندہ رکھنے کے لئے کئی اہم فیصلے کر لئے۔ابتدائی طور پر یکم مئی کو حیدر آباد میں جلسہ کیا جائیگا۔جس کے بعد جلسے کی تیاریاں بھی شروع کر دی گئی ہیں ۔جلسے سے اے پی ایم ایل کے سربراہ پرویز مشرف ٹیلیفونک خطاب کرینگے۔یاد رہے کہ سابق صدر پرویز مشرف سکیورٹی خطرات کے باعث براہ راست عوام سے خطاب نہیں کرتے۔
پرویز مشرف کا سیاست میں متحرک ہونے کا فیصلہ،یکم مئی کو جلسہ کرنیکا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کردیا گیا
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
کراچی؛ فلیٹ سے ڈاکٹر، اسکی بیوی اور 3 بچوں کی لاشیں برآمد، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشاف
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہو گیا، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
-
بھارت کے امیر ترین کھلاڑی ویرات کوہلی کی مالیاتی سلطنت کی تفصیلات سامنے آ گئیں
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
دنیا بھر میں ایرانی ایئرلائنز کی سروس بند، نہ ٹکٹ نہ لینڈنگ کی اجازت ہوگی
-
اسلام آباد میں ممکنہ احتجاج، متعدد تعلیمی اداروں میں غیراعلانیہ تعطیلات
-
نقاب پر پابندی، اسکولوں کے لیے نئی مجوزہ پالیسی سامنے آگئی
-
معاذ صداقت نے سی پی ایل فائنل میں ایک اور نئی تاریخ رقم کردی
-
زلزلے کے جھٹکے،شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا
-
حکومت بجلی کی خرید و فروخت کے عمل سے باہر؛ صارفین اب بجلی خود خرید سکیں گے
-
خواتین کیلئے بڑا ریلیف، حکومت نے اہم اعلان کردیا



















































