بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

ہری پور سے اسلام آباد آنے والی باراتیوں کی وین حادثے کا شکار ، 15 باراتی زخمی

datetime 25  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ہری پور سے اسلام آباد آنے والی باراتیوں کی وین حادثے کا شکار ہو گئی ہے جبکہ حادثے کے نتیجے میں 15 باراتی زخمی ہو گئے ہیں ۔ تمام زخمیوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے میڈیا رپورٹ کے مطابق ہفتہ کے روز باراتیوں کی وین ہری پور سے اسلام آباد آ رہی تھی کہ اسلام آباد کے علاقے مونال کے قریب وین ایک گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 15 باراتی زخمی ہو گئے ہیں حادثے کے بعد امدادی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچی اور زخمیوں کو طبی امداد کے بعد پمز اور پولی کلینک ہسپتال منتقل کر دیا جس میں سے چند زخمیوں کو ابتدائی امداد کے بعد ڈسچارج کردیا گیا ہے جبکہ ہسپتال حکام کے مطابق زخمیوں میں پانچ افراد کی حالت تشویشناک ہے جن کا علاج جاری ہے تمام زخمی افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے جن میں مرد ، عورتین بچے شامل ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…