پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

بھارت : کرکٹ کی ایک اور افسوسناک خبر ،چھ سال کا بچہ سینے پر گیند لگنے سے چل بسا

datetime 25  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کرکٹ کی دنیا سے ایک اور افسوسناک خبر آئی ہے۔بھارت میں چھ سال کا بچہ سینے پر گیند لگنے سے چل بسا۔بھارتی ریاست حیدر آباد میں چھ سال کا ٹی ومشی کرشنا اپنے گھر کے قریب پڑوسیوں کے ساتھ کرکٹ کھیل رہا تھا۔اس دوران بلے باز نے زوردار شاٹ مارا اور گیند سیدھی کرشنا کے سینے پرلگی۔گیند لگتے ہی بچہ گر گیا،اسے فوری طور پر اسپتال پہنچایا گیا جہاںدوران علاج اس کی موت واقع ہو گئی۔اس سے پہلے بھارتی ریاست بنگال کا نوجوان کرکٹر انکت کیشری کرکٹ کے میدان میں چوٹ لگنے سے ہلاک ہو گیا تھا،جب کہ گذشتہ نومبر میں آسٹریلوی کرکٹر فلپ ہیوز کی المناک موت نے دنیائے کرکٹ کو افسردہ کر دیا تھا۔

مزید پڑھئے:قاتلوں کی قاتل مشین ’’گلوٹین‘‘ ماضی کے اوراق کا ایک لرزہ خیز باب



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…