اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بالی وڈ اداکارو گلوکار ہمیش ایشیمیا نے اپنی آنے والی فلم ” ہیرائی “ کے لئے اپنا وزن کم کر دیا ۔ ہمیش اس فلم میں دبلے پتل دکھائی دیں گے ۔ ایشال مشرا کی ہدایتکاری میں بننے والی یہ فلم سماجی ،رومانوی اور حسس ڈڑامہ پر مشتمل ہے مشرا نے اپنے بیان میں کہا کہ ہمیش نے اس فلم میں اپنے کردار کے مطابق خود کو ڈھالنے کے لئے اپنا وزن بھی کم کر دیا ہے اور اب وہ عوام کو اس فلم میں اپنی لک سے حیران کر دیں گے انہوں نے کہا کہ فلم کا سکرپٹ انتہائی خوبصورت ہے اور عوام کو یہ بہت پسند آئے گی ۔
ہمیش ایشمیا نے فلم ” ہیرائی “ کے لئے اپنا وزن کم کر دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
ٹیلی کام شعبے میں بڑا انقلاب، ٹیلی نار پاکستان اور یوفون ایک کمپنی بن گئے
-
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری
-
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
ایم ٹیگ کے بغیر 50 فیصد اضافی ٹول ٹیکس کی وصولی معطل
-
’ایسا استقبال کہیں نہیں ہوا‘، عمران ہاشمی پاکستانیوں کی مہمان نوازی کے معترف



















































