پیر‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2026 

ملک میں براڈ بینڈ صارفین کی تعداد 50 ملین تک پہنچ گئی

datetime 18  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد(آن لائن) ملک میں براڈ بینڈ کی سہولتوں سے استفادہ کرنے والے صارفین کی تعداد 50 ملین تک پہنچ گئی ہے جب کہ نومبر 2017کے بعد انٹرنیٹ صارفین کی تعداد میں 24.5 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی رپورٹ کے مطابق ملک میں انٹرنیٹ کے مجموعی صارفین میں سے 48 ملین صارفین موبائل فونز کے ذریعے انٹرنیٹ سے استفادہ کر رہے ہیں

جو تھری اور فور جی سروسز استعمال کرتے ہیں۔پی ٹی اے کے اعدادوشمار کے مطابق تھری اور فور جی کے صارفین کی شرح میں 23 فیصد سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔رپورٹ کے مطابق نومبر 2017 کے دوران ملک میں موبائل فونز صارفین کی تعداد 144 ملین سے تجاوز کر گئی ہے جب کہ اکتوبر 2017 کے اختتام پر یہ تعداد 142.5ملین ریکارڈ کی گئی تھی۔۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)


جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…