میرپور(نیوزڈیسک)پاکستانی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی ایمپائر کے متنازعہ فیصلہ کی بھینٹ چڑھ گئے۔ جمعہ کو شیر بنگال کرکٹ نیشنل سٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان اولین ٹی ٹوئنٹی میچ میں ایمپائر نے باہر جاتی ہوئی مستفیض الرحمن کی گیند جو شاہد آفریدی کے بلے کو چھوئے بغیر وکٹ کیپر مشفیق الرحیم کے پاس گئی تھی پر شاہد آفریدی کو کیچ آﺅٹ قرار دیدیا ۔ شاہد آفریدی نے امپائر کے فیصلے کیخلاف تھرڈ ایمپائر لینے کا اشارہ بھی کیا تاہم یہ سہولت نہ ہونے کے باعث وہ آﺅٹ قرار دئیے گئے۔
پاکستانی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی ایمپائر کے متنازعہ فیصلہ کی بھینٹ چڑھ گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم
-
بڑی خوشخبری: سعودیہ نے ایشیا کیلیے تیل کی قیمت 26 برس کی کم ترین سطح پر کردی
-
اسلام آباد ؛شاہین چوک پر فائرنگ، بیچ بچاؤ کرانے والے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن شہید



















































