جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان بچوں کیلئے غیر محفوظ ملک، بچپن میں مجھے سکول ٹیچرایک خالی کمرے میں لے گئی اور۔۔شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کیساتھ 4سال کی عمر میں کیا ہوا، واقعہ سب کیساتھ شیئر کر دیا

datetime 15  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بچپن میں مجھے سکول کی ٹیچر نے جنسی طور پر ہراساں کیا، تحریک انصاف کی خاتون رہنما شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کا بھی اعتراف۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی خاتون رہنما شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں اعتراف کرتے ہوئے بتایا ہے کہ انہیں بھی بچپن میں جنسی طور پر ہراساں کیا گیا ہے اور ہراساں کرنے والا کوئی اور نہیں بلکہ ان کی ٹیچر تھیں۔

ایمان مزاری کا کہنا تھا کہ جب وہ 4سال کی تھیں تب ان کی انگریزی کی ٹیچر انہیں خالی کلاس روم میں لے گئی جہاں انہیں اس ٹیچر نے جنسی طور پر ہراساں کیا۔ اس واقع کے بعد بہت سارے دن مجھے عجیب سے محسوس ہوتا رہا۔ ایمان مزاری کا کہنا تھا کہ انہوں نے اس واقعہ کا ذکر اس سے قبل اپنے والدین کیساتھ نہیں کیا تاہم دو سال پہلے انہوں نے اس واقعہ سے اپنے والدین کو آگاہ کر دیا تھا۔ ایمان مزاری نے اپنے ٹویٹر پیغام میں پاکستان کو بچوں کیلئے غیر محفوظ ملک قرار دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…