منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی نے این اے 108ضمنی انتخاب کیلئے دو نام شارٹ لسٹ کر لئے

datetime 24  اپریل‬‮  2015 |

لاہور (نیوزڈیسک) تحریک انصاف پنجاب کے صدر اعجاز چوہدری نے منڈی بہاو الدین کے حلقہ این اے 108میں ہونےوالے ضمنی انتخاب کیلئے دو نام شارٹ لسٹ کر کے پارٹی سربراہ عمران خان کو بھجوا دئیے ،حتمی امیدوار کا اعلان آج ( ہفتہ) کو کئے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق منڈی بہاوالدےن کے حلقہ اےن اے 108 کی خالی ہونے والی نشست پر پی ٹی آئی کے ٹکٹ کے حصول کے لئے 18 امےدواران نے درخواستےں جمع کروائی تھیں جسکے بعد صوبائی صدر اعجاز احمد چوہدری نے انٹرویو زکیے۔جن میں سے محمد طارق تارڑاور شکےل گلزار کے نام شارٹ لسٹ کر کے پارٹی سربراہ عمران خان کو بھجوا دیئے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پارٹی ٹکٹ جاری کرنے کے لئے حتمی امیدوار کا اعلان آج ( ہفتہ ) کو متوقع ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…