منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

قصور،معصوم بچی زینب کے ساتھ زیادتی اور قتل،تحقیقاتی اداروں نے علاقے کے تمام مردوں کے بارے میں بڑا فیصلہ کرلیا، کارروائی شروع

datetime 14  جنوری‬‮  2018

قصور /لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) سات سالہ بچی سے زیادتی کے بعد قتل کے واقعہ کی تحقیقات کا دائرہ مزید وسیع کر دیا گیا ،زینب سمیت آٹھ بچیوں کے کیس میں ایک ہی ڈی این اے میچ ہونے پر دوتھانوں کی حدود میں رہائش پذیرعلاقے کے تمام مردوں کے ڈی این اے کے نمونے حاصل کرنے شروع کردئیے گئے، گھروں سے دوسرے علاقوں میں جانے والے افرادکے بارے میں بھی پوچھ گچھ شروع کر دی گئی ۔ ذرائع کے حوالے سے بتایاگیا ہے کہ حکومت پر زینب قتل کیس کو حل کرنے

کیلئے دباؤ بڑھ گیا ہے جس کی وجہ سے حکومت کے لئے پریشانی بڑھ رہی ہے ۔قصور میں زینب سمیت آٹھ بچیوں سے زیادتی اور قتل کے ملزمان کی گرفتاری کیلئے شہر کے دوتھانوں کی حدود میں واقعہ تمام گھرانوں کے مردوں کا ڈی این اے ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ کر کے عملی اقدام شروع کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں دوتھانوں کی حدود کو آٹھ بلاکس میں تقسیم کردیا گیا ہے۔ ڈی جی فرانزک ڈاکٹر محمد اشرف طاہر کے ہمراہ چار فرانزک ماہرین اور چھ انٹیلی جنس افسران موجود ہیں۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…