منگل‬‮ ، 16 دسمبر‬‮ 2025 

قصور کے افسوسناک واقعے نے جہاں پورے پاکستان کو ہلا دیا وہیں عالمی میڈیا بھی اس پر خاموش نہ رہا، انٹرنیشنل میڈیا اس لرزہ خیز واقعے کو کس انداز میں پیش کرتا رہا؟

datetime 11  جنوری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سات سالہ معصوم زینب سے زیادتی اور قتل کی خبر کو دنیا بھر کے میڈیا میں نمایاں کوریج دی جا رہی ہے، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق نیو یارک ٹائمز نے اس واقعہ پر لکھا کہ زینب کے قتل کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر پولیس نے دھاوا بول دیا، واشنگٹن پوسٹ نے اس پر لکھا کہ سات سالہ بچی گھر سے پڑھنے کے لیے نکلی اور پھر کبھی واپس نہ آ سکی، اے بی سی نیوز نے لکھا کہ بچی کے قتل نے پاکستانیوں کو مشتعل کر دیا،

ایک بھارتی اخبار کے مطابق سات سالہ بچی سے زیادتی اور قتل نے پورے پاکستان کو ہلا کر رکھ دیا ہے، چینی اخبار کا کہنا ہے کہ بچی نے پورے پاکستان کو غصے سے بھر دیا، بی بی سی نے زینب کے قتل، تدفین اور بعد کی صورتحال سے لوگوں کو باخبر رکھا ہوا ہے اور جرمن اخبار نے زینب قتل کے واقعہ پر لکھا کہ کم سن بچی کے قتل پر پاکستان سکتے میں ہے۔ سات سالہ معصوم زینب سے زیادتی اور قتل کی خبر کو دنیا بھر کے میڈیا میں نمایاں کوریج دی جا رہی ہے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ویل ڈن شہباز شریف


بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…