پیر‬‮ ، 10 جون‬‮ 2024 

ایک اور سعودی شہزادے کیخلاف کارروائی، عبداللہ بن سعود نے آڈیو پیغام میں کیا کہا تھا

datetime 11  جنوری‬‮  2018

ریاض(این این آئی)اپنے ایک آڈیو پیغام میں سعودی حکومت کے اقدامات پر تنقید کرنے والے سعودی شہزادے کو اْن کے عہدے سے برطرف کر دیا گیا ۔عبداللہ بن سعود نے سعودی شہزادوں کو گرفتار کرنے کے حکومتی فیصلے کو غیر منطقی قرار دیا تھا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی شہزادہ عبداللہ بن سعود بن محمد ملکی میری ٹائم اسپورٹس

فیڈریشن کے سربراہ تھے۔ سعودی حکومت نے اب انہیں اس عہدے سے الگ کر کے ایک ملٹری افسر کو اْن کی جگہ تعینات کر دیا ہے۔ انہوں نے چھ منٹ طویل ایک آڈیو پیغام میں سعودی حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا تھا کہ حکومت نے گزشتہ ہفتے گرفتار ہوئے گیارہ سعودی شہزادوں کی گرفتاری کی جو وجوہات بیان کی ہیں وہ جھوٹ پر مبنی اور غیر منطقی ہیں۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…