جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

دو دوست لڑکیوں کی ایک لڑکے کے ساتھ شادی کی خبر چند دن سے سب کی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے، جانئے پہلی بیوی نے اپنی دوست کی شادی اپنے خاوند سے کیوں کروائی!

datetime 10  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک انیس سالہ نوجوان کی بیوی نے اسے دوسری شادی بھی کروا دی، تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی چینل پر ان تینوں میاں بیوی کو مدعو کیا گیا تھا، پروگرام کے دوران انیس سالہ فراز کی پہلی بیوی علینہ نے اپنے شوہر کی دوسری شادی اس

کی کزن علشبہ سے کروانے کی وجہ بتائی، علینہ نے اس موقع پر کہا کہ اس کی دوست علشبہ کی والدہ بچپن میں ہی فوت گئی تھی اور علشبہکے والد نے دوسری شادی رچا لی تھی مگر علشبہ کو سوتیلی ماں سے کبھی ماں والا پیار نہیں ملا، پروگرام کے دوران علینہ نے بتایا کہ علشبہ جب بھی تنہائی کا شکار ہوتی تو وہ ہمیشہ اپنا غم غلط کرنے کے لیے میرے پاس آ جاتی اور میں نے اسے ہمیشہ اپنی بہن کی طرح ہی سمجھا اور ہمیشہ اس کے لیے قربانی دینے کے لیے تیار رہتی۔ علینہ نے پروگرام کے دوران کہا کہ میں نے فراز کی علشبہ سے شادی کروا دی جس پر میرے والدین مجھ سے ناراض ہو گئے ہیں اور انہوں نے بات چیت کرنا بھی چھوڑ دیا ہے علینہ نے کہا کہ میں کیونکہ علشبہ سے بہت پیار کرتی ہوں اور اسی وجہ سے میں نے اس کی فراز سے شادی بھی کرائی تاکہ ہم دونوں اکٹھی رہ سکیں میں اس سے علیحدہ ہونے کا سوچ بھی نہیں سکتی۔ ایک انیس سالہ نوجوان کی بیوی نے اسے دوسری شادی بھی کروا دی، تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی چینل پر ان تینوں میاں بیوی کو مدعو کیا گیا تھا، پروگرام کے دوران انیس سالہ فراز کی پہلی بیوی علینہ نے اپنے شوہر کی دوسری شادی اس کی کزن علشبہ سے کروانے کی وجہ بتائی

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…