اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

سلمان خان کی شکرگزار ہوں، سوناکشی

datetime 24  اپریل‬‮  2015 |
Salman Khan and Sonakshi Sinha at CCD ties-up with Dabangg2 to organise a meet-n-greet session

ممبئی(نیوز ڈیسک)بلاک بسٹر فلم دبنگ سے بالی ووڈ میں دبنگ انٹری دینے والی اداکارہ سونا کشی سنہا کا کہنا ہے کہ اداکارہ بننے میں ان کا کوئی کمال نہیں۔ یہ صرف اور صرف سلمان خان کا کمال ہے۔ اپنے ایک تازہ انٹرویو میں سونا کشی نے بتایا کہ انہوں نے فیشن ڈیزائننگ پڑھی اور فیشن ڈیزائنر ہی بننے والی تھیں کہ سلمان خان نے انہیں کہا کہ یہ سب چھوڑو اور اداکاری کی طرف آﺅ۔سونا کشی نے بتایا وہ خاصی موٹی تھیں۔ اس لئے اداکارہ بننے کا سوچتی بھی نہیں تھیں لیکن سلمان خان نے ہی ان کی حوصلہ افزائی کی کہ وزن کم کرنے’ فٹ اور سلم ہونے میں بھی سلمان خان نے راغب کیا اور پھر انہیں دبنگ کی آفر آئی تو یہ ایسی آفر تھی جسے رد کرنا ممکن نہ تھا اور وہ اس میدان میں آہی گئیں۔ سونا کشی نے کہا کہ وہ آج اداکارہ ہیں تو یہ سب کچھ صرف اور صرف سلمان خان کی وجہ سے ممکن ہو پایا ہے جس پر وہ سلمان خان کی شکرگزار ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…