ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف نے کہا کہ انہیں بانسری بجانا اچھا لگتا ہے ۔ بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ انہیں اپنے والد کی فلم ” ہیرو“ دیکھنے کے بعد بانسری بجانے کا شوق آیا اور وقت کے ساتھ ساتھ یہ شوق پروان چڑھا۔ انہوں نے بتایا کہ وہ جب سیاحت پر جاتے ہیں تو جہاں کہیں بانسری کی دکان دیکھتے ہیں وہ بانسری خرید لیتے ہیں ۔ یہاں تک کہ جب ان کی فلم ” ہیرو پینٹی “ ریلیز ہوئی تو انہوں نے فلم کا گانا ” ویسل بجا“ بھی بانسری بنانے والوں کے نام کیا تھا۔ اداکار نے کہا کہ فلمی دنیا میں اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے اور مداحوں کو محظوظ کرتے رہیں گے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین جائیں
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
ٹیلی کام شعبے میں بڑا انقلاب، ٹیلی نار پاکستان اور یوفون ایک کمپنی بن گئے
-
تیل کی قیمتوں میں بڑی کمی، عالمی مارکیٹ سے ایک اور خوشخبری
-
جمعہ کی ہفتہ وار تعطیل ختم،نوٹیفیکیشن جاری
-
وزیراعظم اپنا گھراسکیم کا دائرہ وسیع، نان بینکنگ کمپنیاں بھی پروگرام میں شامل
-
ایم ٹیگ کے بغیر 50 فیصد اضافی ٹول ٹیکس کی وصولی معطل
-
’ایسا استقبال کہیں نہیں ہوا‘، عمران ہاشمی پاکستانیوں کی مہمان نوازی کے معترف



















































