منگل‬‮ ، 07 جنوری‬‮ 2025 

انڈر 19کھلاڑی سعد خان کے کیچ نے دھوم مچا دی

datetime 5  جنوری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میلبورن(آن لائن)ایک جانب جہاں سینئر قومی ٹیم نیوزی لینڈ کیخلاف ون ڈے سیریز کھیلنے کی تیاریوں کی مشغول ہے وہیں انڈر 19ٹیم نے بھی آسٹریلین انڈر 19ٹیم کیخلاف 3میچز کی سیریز میں 2-0سے کامیابی حاصل کرکے سب کو متاثر کیا ۔میلبورن میں کھیلے گئے آخری میچ میں ویسے تو بہت سے کھلاڑیوں نے انفرادی طور پر شاندار

کاکردگی کا مظاہرہ کیا لیکن 18سالہ سعد خان نے بہترین کیچ لے کر میلہ لوٹ لیا ۔آسٹریلین ٹیم 6وکٹوں کے نقصان پر 228رنز بنا چکی تھی جب سعد خان نے کورز میں کیمرون گرین کا شاندار کیچ لیکر انہیں پوویلین چلتا کیا،حسان خان کی گیند کو گرین نے کورز کے اوپر سے مارنے کی کوشش کی تاہم وہاں موجود سعد خان نے ہوا میں چھلانگ مار کر انتہائی شاندار کیچ پکڑا اور انہیں پوویلین واپس بھیجا۔

موضوعات:



کالم



صفحہ نمبر 328


باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…