اتوار‬‮ ، 17 مئی‬‮‬‮ 2026 

شاہد کپورجون میں شادی کو تیار

datetime 24  اپریل‬‮  2015 |

ممبئی (نیوز ڈیسک)بولی وڈ کے اداکار شاہد کپور کی شادی کی خبریں بہت عرصے سے میڈیا میں گردش کر رہی ہیں لیکن آخر کار ان کی زندگی کے اس پرمسرت موقع کی تاریخ سامنے آ ہی گئی ہے۔شاہد کپور کی شادی دہلی کی رہائشی میرا راجپوت سے رواں برس دسمبر کی بجائے جون میں ہوگی۔
انڈین میڈیا کے مطابق اداکار شاہد کپور نے اپنی آنے والی فلم ‘فرضی’ کی شوٹنگ جون سے کینسل کرادی ہے۔خبروں کے مطابق شاہد کپور نے فلم کی ہدایت کاری دینے والے راج اور کرشنا سے فلم کے شوٹنگ شیڈول کو آگے بڑھانے کی بات کی ہے کیوں کہ وہ جون میں اس فلم کی شوٹنگ نہیں کر سکتے۔
فلم کے ہدایت کار نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ‘فرضی’ کی شوٹنگ میں تاخیر کا سامنا کرنا پڑا ہے البتہ فلم کی کہانی مکمل ہوچکی ہے صرف اسکرپٹ کو فلم کے اداکاروں سے ڈسکس کرنا باقی ہے۔
انکا کہنا تھا کہ فلم کی شوٹنگ جون میں کی جانی تھی لیکن شاہد کپور کی شادی کی وجہ سے اب فلم جون میں شوٹ نہیں کی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…