پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

امارتی ائرلائنز نے خصوصی بورڈنگ پاس کی مدت میں اضافہ کر دیا

datetime 4  جنوری‬‮  2018 |

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں سردی کے موسم سے لطف اندوز ہونے والوں کے لیے بڑی خبر یہ ہے کہ اماراتی ائرلائنز “ایمریٹس ائیر لائنز” کی انتظامیہ نے اپنے خصوصی بورڈنگ کارڈ کی مدت میں اضافہ کر دیا ہے ، اب اس کارڈ کی بدولت کم بجٹ فلائٹس اور دیگر رعائیتیں حاصل کر سکتے ہیں ۔ اماراتی ائیر لائنز کے مطابق ایمریٹس ائیرلائنز سے سفر کرنے والے اپنے مخصوص کارڈ ” مائی ایمریٹس پاس” کے ذریعے بے پناہ

سہولیات حاصل کر سکتے ہیں ، اس کارڈ کی بدولت جو سیاح یکم جنوری ست لیکر مارچ تک استعما ل ہو سکتاہے ۔ جبکہ اس سے تھیم پارک کی فیس میں رعایت کے علاوہ جس ہوٹل میں رہائش اختیار کر رہے ہوں گے اس میں بھی خاظر خواہ رعائت مل سکتی ہے ، سیاحوں کو 15 سے 25 تک فیصد تک رعایت مل سکتی ہے ۔کمپنی ترجمان کا کہناہے کہ یہ رعایت پاکستان سمیت تمام ممالک کے مسافروں کے لیے ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…