منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

بنگلادیشی اوپنر تمیم اقبال کو پچ پر اعتراض مہنگا پڑگیا

datetime 3  جنوری‬‮  2018

ڈھاکا(سی پی پی) بنگلادیشی اوپنر تمیم اقبال کو شیر بنگلہ اسٹیڈیم کی پچ پر اعتراض بہت ہی مہنگا پڑگیا۔تمیم اقبال کو شیر بنگلہ اسٹیڈیم کی پچ پر اعتراض بہت ہی مہنگا پڑگیا جب کہ حیران کن طور پر بورڈ نے ان پر 5 لاکھ ٹکا جرمانہ عائد کردیا۔بی سی بی کے صدر نظم الحسن نے کہاکہ جس انداز میں تمیم نے پچ پر تنقید کی اس سے

بنگلادیش کرکٹ کو شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا، اس سے ہماری کرکٹ کی ساکھ خراب ہوئی، وہ ٹوئنٹی 20 ٹیم کے نائب کپتان بھی ہیں، انھیں میڈیا سے بات چیت کے دوران محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔واضح رہے کہ کومیلا وکٹورینز کے کپتان تمیم نے 2 دسمبر کو رنگپور رائیڈرز کے خلاف بی پی ایل میچ کے موقع پر وکٹ کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…