لاہور( نیوزڈیسک)مقدمے کی تفتیش کے لیے جانے والی پولیس پارٹی پر ملزمان کی فائرنگ ، ایک اہلکار جاں بحق ، مدعی پارٹی کے تین افراد زخمی ہوگئے۔باگڑیاں میں دو گروپوں کے درمیان پانی کے تنازع کا مقدمہ درج کیا گیا جس کی تفتیش کے لیے پولیس اہلکار موقع پر پہنچے جنہیں دیکھتے ہی ملزم پارٹی نے فائر کھول دیا جس سے ایک کانسٹیبل یونس جاں بحق ہو گیا جبکہ مدعی پارٹی کے تین افراد شدید زخمی ہوگئے۔ جاں بحق کانسٹیبل کی لاش اور زخمیوں کو جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ہے ، ملزم پارٹی فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئی۔
لاہور، پولیس کی تفتیشی ٹیم پر ملزمان کی فائرنگ، ایک اہلکار جاں بحق، تین مدعی زخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
لیگی ایم پی اے کا اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ! اصل کہانی سامنے آگئی
-
پنجاب میں گاڑیوں کی نمبر پلیٹس بارےحکومت کا بڑا فیصلہ
-
پاکستان میں شدید موسم کا خطرہ، این ڈی ایم اےنے متعدد الرٹس جاری کر دیے
-
اداکارہ مومنہ اقبال لیگی ایم پی اے ثاقب چدھڑ کی جانب سے ہراساں کرنے کے تمام ثبوت سامنے لے آئیں
-
عیدالاضحیٰ کی تعطیلات؛ بینک کتنے دن بند رہیں گے؟
-
برطانوی ریڈیو نے اچانک کنگ چارلس کی موت کا اعلان کردیا، ہلچل مچ گئی
-
مسجد حملہ؛ ملزم کی والدہ نے ڈھائی گھنٹے پہلے پولیس کو آگاہ کردیا تھا؛ ہولناک حقائق
-
لیسکو کی تمام ڈبل سورس کنکشن ایک ہفتے میں ہٹانے کی ہدایت
-
ایرانی پٹرولیم مصنوعات سے پاکستانی ریفائنریوں کو شدیدخطرات
-
8سالہ پاکستانی نژاد بچے نے ناسا کی غلطی پکڑلی، ایجنسی کا نشاندہی پر شکریہ
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
پی ٹی اے کی صارفین کو مفت بیلنس سیو سروس فعال کرنے کی ہدایت
-
یورپی ممالک جانے کے خواہشمند افراد کے لیے بڑی خبر آگئی



















































