ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

پشاور میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا، 3 اہلکاروں سمیت 5 افراد زخمی

datetime 24  اپریل‬‮  2015 |

پشاور (نیوز ڈیسک)جی ٹی روڈ پر کوئیک ریسپانس فورس کی گاڑی کے قریب ریموٹ کنٹرول دھماکا کیا گیا جس کے نتیجے میں 3 اہلکاروں سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے۔ پشاور میں جی ٹی روڈ پر کوئیک ریسپانس فورس کی گاڑی کے قریب دھماکے سے 3 اہلکاروں سمیت 5 افراد زخمی ہو گئے۔ امدادی ٹیموں کے اہلکاروں نے زخمیوں کو فوری طور پر لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کیا جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔
دوسری جانب پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دھماکا ریموٹ کنڑرول ڈیوائس کے ذریعے سے کیا گیا اور اس کا نشانہ سیکیورٹی فورسز کی گاڑی ہی تھی۔ تخریب کاروں کی تلاش کے لئے چھاپہ مار کارروائیاں شروع کر دی گئی ہی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…