منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

نئے سال کی آمد ،تمام بینکس لین دین کیلئے پیر تک بند رہیں گے

datetime 30  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) یکم جنوری کو بینک ہالیڈے کے سبب تمام بینک عوامی لین دین کے لیے بند رہیں گے جس کے بعد اب جمعے کی شام بند ہونے والے بینک منگل کو کھلیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے منظور شدہ بینکس ہالیڈے کلینڈر کے تحت نئے سال کے موقع پر یکم جنوری کو تمام بینکوں میں تعطیل ہوتی ہے اس لیے یکم جنوری کو تمام کمرشل بینک، ترقیاتی و مالیاتی ادارے ہر قسم کے عوامی لین دین

کے لیے بند رہتے ہیں تاہم عملہ حاضر ہوتا ہے اور اپنے کام انجام دیتا ہے۔ سٹیٹ بینک کی طرف سے پہلے سے منظور شدہ ہفتہ وار دو تعطیلات بروز ہفتہ اور اتوار کو بدستور ہوتی ہیں اس لیے تمام بینکس اور مالیاتی ادارے ہفتہ تا پیر تین دن بند رہیں گے اور عوامی لین دین نہیں ہوسکے گا۔خیال رہے کہ 25 دسمبر کی عام تعطیل بھی پیر کے روز آئی تھی جس کے باعث گزشتہ ہفتے بھی مسلسل تین دن تک بینک بند رہے تھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…