پیر‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2025 

برمی، ترکستانی،بلوچی اور مصری دستاویزپر آنیوالے فلسطینی ماہانہ فیس سےمستثنیٰ

datetime 30  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت محنت و سماجی بہبود نے کہا کہ مصری دستاویز پر سعودی عرب آنے والے میانما(برما) ترکستان ، فلسطینی ،مقیم بلوچی کے شہری 400 ریال ماہانہ فیس سے مستثنیٰ ہیں بیشک کمپنی میں سعودیوں سے زیادہ غیر ملکی ملازم ہی کیوں نہ ہوں۔وزارت محنت نےکہ کیا مصری دستاویز پر موجود فلسطینی ماہانہ 400 ریال والی فیس سے مستثنیٰ ہیں یا نہیں؟ وزارت نے جواب دیاکہ فلسطینیوں سے ماہانہ فیس نہیں لی

جائے گی۔یہ بھی کھا کہ سعودی شوہر کی غیر ملکی بیوی ، سعودی خاتون کی غیر ملکی اولاد ،سعودی خاتون کے غیرملکی شوہر ،سے بھی فیس نہیں لی جائے گی۔ مزید کہا کہ ایک تا پانچ نمبر کی سرگرمیوں سے منسلک کارکنان، گھریلو ملازم،جی سی سی ممالک کے باشندوں ، جزوقتی محنتانے پر عملہ فراہم کرنے والی ایجنسیوں کے کارکنان ، مستثنیٰ ممالک کے شہریوں سے بھی ماہانہ فیس نہیں لی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…