ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

این اے 246،پتنگ نے سب کی ڈور کاٹ دی

datetime 23  اپریل‬‮  2015 |

کراچی(نیوزڈیسک)این اے 246،پتنگ نے سب کی ڈور کاٹ دی،تفصیلات کے مطابق اب تک کے نتائج کے مطابق این اے 246کے انتخابی معرکے میں این اے 246،پتنگ نے سب کی ڈور کاٹ دی غیرحتمی او رغیر سرکاری نتائج کے مطابق ایم کیو ایم کے امیدوار کنور نوید جمیل 41218نے میدان مار لیا ہے ،تحریک انصاف کے عمران اسماعیل 12306اور جماعت اسلامی کے امیدوار راشد نسیم 5090 ووٹ حاصل کرکے عوام کا مکمل اعتماد حاصل نہ کرسکے ،غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے امیدوار عمران اسماعیل دوسرے نمبر پر ہیں اور جماعت اسلامی امیدوار راشد جمیل تیسرے نمبر پر ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…