منگل‬‮ ، 24 مارچ‬‮ 2026 

حج کے خواہشمند80سال سے زائد عمر کے پاکستانیوں کیلئے شاندار اعلان

datetime 29  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (این این آئی)حج 2018ء کیلئے سرکاری سکیم کے تحت 80 سے زائد عمر رسیدہ درخواست گزار قرعہ اندازی سے مستثنیٰ ہوں گے ۔وہ اپنے ساتھ ایک صحت مند مدد گار بھی لے جاسکیں گے۔ وزارت مذہبی امور کے ذرائع کے مطابق رواں سال ایک لاکھ 79ہزار 210 پاکستانی سرکاری اور پرائیویٹ سکیموں کے تحت فریضہ حج

ادا کریں گے تاہم سرکاری سکیم میں اس مرتبہ 80 سال سے زائد عمر رسیدہ درخواست گزاروں کے لئے 10ہزارکا کوٹہ مختص کیا گیا ہے۔ اگر یہ درخواستیں 10ہزار سے زائد موصول ہوئیں تو ان کا انتخاب عمر کے لحاظ سے سنیارٹی کی بنیاد پر کیا جائے گا۔ 80 سال سے زائد عمر رسیدہ درخواست گزار اپنے ساتھ ایک صحت مند مددگار بھی لے جاسکیں گے جس کے لئے ان کا خونی رشتہ دار ہونا لازم ہو گا۔



کالم



مذہب کی جنگ(آخری حصہ)


اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…