پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

2022فٹ بال ورلڈ کپ سے پہلے ایک لاکھ پاکستان ورکر بلوائیں گے، سقر بن مبارک

datetime 29  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) قطری سفیر سقر بن مبارک کا کہناہے کہ قطر کو فٹ بال ورلڈ کپ سے پہلے پاکستان سےایک لاکھ تربیت یافتہ ورکروں کی ضرور ت ہے ،تفصیلا ت کے مطابق قطر کے سفیر سقر بن مبارک نے جمعرات کے روز میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ان کے ملک کو فٹ بال ورلڈ کپ2022سے پہلے تعمیراتی اور دیکھ بھال کے کاموں کے لیے پاکستان سے ایک لاکھ تربیت یافتہ افراد کی ضرورت ہے ۔

ان کا مزید کہناتھا کہ ان کی حکومت کی حتی ٰالامکان کوشش ہے کہ جتنی بھی ورک فورس بلوائی جائے وہ پاکستان سے ہی ہو ، انہوں نے یہ بات نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنکل ٹریننگ کمیشن کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر ذولفقار چیمہ ایک اہم میٹنگ میں کی ۔ایگزیکٹو ڈائریکٹرذولفقار چیمہ کا کہناہے کہ اس میٹنگ کا مقصد ووکیشنل ٹریننگ یافتہ تربیت یافتہ لیبر کو مختلف شعبو ں کے لیے تیار کر نا ہے ، ان کا مزید کہناتھا کہ ٹویٹا کا مقصد بہترین اور کوالٹی کے لحاظ سے کارآمد ورک فورس تیار کر ناہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…