جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

بھارتی فوج اب جدید ٹیکنالوجی کے بجائے کس چیز کے ذریعے سرحد کی نگرانی کریگی،حیران کن انکشاف

datetime 29  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(سی پی پی )بھارتی فوج چین سے ملحقہ سرحدی علاقے لداخ میں گشت کے لئے اونٹ استعمال کرے گی،اس مقصد کے لئے اونٹوں کو پٹرولنگ اور اسلحہ و دیگر بھاری سامان لے کر جانے کی تربیت دی جائے گی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فوج باربرداری کے لئے روایتی طور پر خچروں کا استعمال کرتی ہے، جو

40کلوتک وزن اٹھاسکتے ہیں، اس کے برعکس دہرے کوہان والا اونٹ 180سے 220کلو وزن اٹھانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔بھارتی فوج نیپائلٹ پروجیکٹ کے تحت لداخ بھیجنے کے لئے نیشنل ریسرچ سینٹر آن کیمل بیکانیر سے 4اونٹ پہلے ہی حاصل کرلئے ہیں۔ اگر پائلٹ پروجیکٹ کامیاب ہوجاتا ہے تو بھارتی فوج 12ہزار سے ساڑھے 15ہزار فٹ بلند سرحدی علاقے میں گشت کے لئے اونٹوں کا استعمال کرے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…