پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

سبحان تیری قدرت, پاکستان میں سردیوں کے اندر بھی آم کی پیداوار شروع

datetime 28  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد(آن لائن)گرمیوں کی سوغات پھلوں کا بادشاہ اب سردیوں میں بھی کھا نے کو ملے گا زرعی تحقیقا تی ادارے نے سردیوں میں پیدا ہو نے والی آم کی نسل دریا فت کر لی تجر با تی پیداوار شروع تفصیل کے مطا بق محکمہ زراعت کے تحقیقاتی ادارے نے آم کی نئی نسل دریافت کر لی گرمیوں کی سوغات پھلوں کاق بادشاہ اب سردیوں

میں بھی کھا نے کو ملے گاتجربا تی طور پر سردیوں میں پیدا ہو ہونے والے آم کی پیدا وار شروع ہو گئی ما ہرین کے مطا بق قوی امید ہے کی آئندہ سال سردیوں میں پیدا ہو نے والی اس نئی دریافت آم کے پو دے کاشتکاروں کے لیے دستیاب ہو نگے جنہیں آم کے کاشتکار اپنے کھیتوں میں کاشت کر سکیں گے ۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…