پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں حیران حد تک کمی

datetime 28  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(آن لائن)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں کمی کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے نومبر کے مہینے کے لیے بجلی کی قیمت میں کمی کا اعلان کیا ۔ نیپرا حکام کے

مطابق بجلی کی قیمت میں نومبر کے لیے 3 روپے 11 پیسے فی یونٹ کمی کی گئی ہے ۔ بجلی صارفین کو بجلی کی قیمت میں اس کمی سے 25 ارب روپے کا ریلیف ملے گا۔ نیپرا حکام کے مطابق کے الیکٹرک صارفین بجلی کی قیمت میں ہونے والی اس کمی سے مستفید نہیں ہو سکیں گے۔۔#/s#

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…