پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

ڈالر نے پھر پاکستانی روپے کو پیچھے چھوڑ دیا ،یورو اور برطانوی پاؤنڈ کی بھی اونچی چھلانگ

datetime 28  دسمبر‬‮  2017 |

کراچی(آن لائن)انٹربینک اور مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے پاکستانی روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے تاہم اوپن مارکیٹ میں امریکی ایک بار پھر 111روپے کی سطح پر جا پہنچا۔ روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر 9 پیسے بڑھ گئی جس سے ڈالر کی قیمت خرید 110.41 روپے سے بڑھ کر 110.50 روپے اور قیمت فروخت 110.51روپے سے بڑھ کر 110.60 روپے ہو گئی، اسی طرح مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر20 پیسے

مہنگا ہو گیا جس سے ڈالر کی قیمت خرید بڑھ کر 110.70روپے اور قیمت فروخت 110.80 روپے سے بڑھ کر 111 روپے ہو گئی۔ یورو کی قدر بھی 30 پیسے بڑھ گئی جس سے یورو کی قیمت خرید 129.50 روپے سے بڑھ کر 129.80 روپے اور قیمت فروخت 131.50 روپے سے بڑھ کر 131.80روپے ہو گئی جبکہ 65 پیسے یا 0.44کے اضافے سے برطانوی پاؤنڈ کی قیمت خریدبڑھ کر 146.40روپے اور قیمت فروخت بڑھ کر 148.40 روپے پر جا پہنچی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…