پیر‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2025 

بھارت واپسی کے بعدکلبھوشن کی بیوی اور والدہ نے پاکستان پرسنگین الزامات عائد کردیئے،ترجمان دفتر خارجہ کا شدید ردعمل

datetime 27  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان نے سزا یافتہ بھارتی جاسوس کمانڈر کلبھویشن یادیو کی اہلیہ اور والدہ کے دورے کے 24 گھنٹے بعد عائد کردہ بے بنیاد بھارتی الزام کو مستر کردیا ۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے بدھ کو جاری بیان میں کہاگیا ہے کہ ہم الفاظ کی بے معنی جنگ میں الجھنا نہیں چاہتے۔ ہماری شفافیت اور فراخ دلی ان الزامات کو جھٹلاتے ہیں۔بیان میں کہاگیا

کہ اگر بھارتی خدشات سنجیدہ تھے تو مہمان یا بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر انہیں دورے کے دوران میڈیا کے سامنے اٹھاتے جو فوری دستیاب تھا جیسا کہ بھارت نے درخواست کی تھی ۔ ترجمان نے کہاکہ حقیقت یہ ہے کہ کمانڈر کلبھویشن یادیو کی والدہ نے انسانی ہمدردی کے جذبے پر پاکستان کا سرعام شکریہ ادا کیا اسے میڈیا نے بھی ریکارڈ کیا ، اس حوالے سے مزید کچھ کہنے کی ضرورت نہیں ہے۔



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…