پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

ایک اور نیا تنازعہ کھڑا، 100روپے کے سکے پر اسلامی جمہوریہ پاکستان کے بجائے کیا لکھ دیا گیا،پورے ملک میں غصے کی لہر دوڑ گئی

datetime 27  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت ملک کے اسلامی تشخص کو بھی مٹانے پر تل گئی،حال ہی میں سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کئے گئے  100 روپے کے نئے سکے پر اسلامی جمہوریہ پاکستان کی بجائے حکومت پاکستان لکھ دیا گیا۔میڈیا رپورٹس  کے مطابق  100 روپے کے جاری کردہ نئے سکے پر اسلامی جمہوریہ

پاکستان کی بجائے صرف حکومت پاکستان لکھ دیا گیا ہے ۔واضح رہےکہ اس سے پہلے کرنسی کے سکوں پر اسلامی جمہوریہ پاکستان لکھا جاتا رہا ہے جو 1973کے آئین کے مطابق پاکستان کا مکمل دفتری نام ہے۔عوام کی جانب سے اس پر شدید ردعمل  سامنے آیا ہے اور متعلقہ حکام سے اس پر سخت ایکشن کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…