جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

شادی کی تقریب میں ناپسندیدہ افراد کو دعوت کیوں دی؟پولیس والا بھائی حواس کھو بیٹھا،بہن اور پڑوسن کے ساتھ لرزہ خیز سلوک

datetime 26  دسمبر‬‮  2017 |

سکھر(این این آئی)پولیس اہلکارکی جانب سے جلائی گئیں 2 خواتین ہسپتال میں دوران علاج دم توڑگئیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سکھرمیں چند دن قبل پولیس اہلکارنے شادی کی تقریب میں ناپسندیدہ افراد کو دعوت دینے پراپنی بہن نوشین اور پڑوسن اربیلی کو آگ لگادی تھی۔ دونوں خواتین کوتشویشناک حالت میں کراچی کے نجی ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں وہ آج دوران علاج دم توڑ گئی ہیں۔ لاشوں کوضابطے کی کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…