جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

3چھٹیاں گزارنے کے بعد کل پھر چھٹی کا اعلان کردیا گیا

datetime 26  دسمبر‬‮  2017 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)ہفتہ ،اتوار اور پیر کی 3 چھٹیاں ختم ہونے کے بعد کل بدھ کو ایک مرتبہ پھر چھٹی کا اعلان کردیا گیا ،نجی ٹی وی کے مطابق شہید  بے نظیر بھٹو کی دسویں برسی کے موقع پر سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ سندھ بھر میں عام تعطیل کے اعلان

کے لیے چیف سیکرٹری سندھ نے وزیر اعلیٰ کو سمری ارسال کی گئی جسے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے منظور کر لیا۔عام تعطیل کا نوٹیفکیشن کسی بھی وقت جاری کر دیا جائے گا جس کے تحت سرکاری اور غیر سرکاری تعلیمی اداروں سمیت بلدیاتی اداروں میں بھی کل چھٹی ہو گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…