منگل‬‮ ، 09 جون‬‮ 2026 

خادم پنجاب شرم کریں وہ کسانوں کا حق مار رہے ہیں، جہانگیر ترین

datetime 26  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (آن لائن) تحریک انصاف کے راہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ شہباز شریف رمضان شوگر مل کے مالک ہیں ۔ خادم پنجاب شرم کریں وہ کسانوں کا حق مار رہے ہیں ۔ تحریک انصاف کے راہنما نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہاہے کہ شہباز شریف رمضان شوگر ملز کے مالک ہیں انہوں نے کہا کہ شہباز شریفکسا نو ں کو گنے کی قیمت 180 کی بجائے 150 روپے فی من

ادا کر رہے ہیں جبکہ ان کی ملیں 15 سے 20 فیصد کم وزن کر کے کسانوں کا استحصال کر رہی ہیں جہانگیر ترین نے کہا کہ شہباز شریف کسانوں سے چوری کرنے اور ان کا حق مارنے پر شرم کریں انہوں نے کہا کہ پنجاب کی تمام انتظامیہ شہباز شریف کے آگے سرجھکائے کھڑی ہے جبکہ شریف خاندان کی شوگر ملیں کھلے عام قانون کی دھجیاں بکھیر رہی ہیں جہانگیر ترین نے کہا کہ خادم پنجاب شرم کریں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…