پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

قا ئد اعظم کے ویژن پر عمل پیرا ہوکر ہم پاکستان کو مضبوط اورمحفوظ بنا سکتے ہیں،آرمی چیف

datetime 25  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد (آن لائن) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ قا ئد اعظم کے ویژن پر عمل پیرا ہوکر ہم پاکستان کو مضبوط اورمحفوظ بنا سکتے ہیں ، قائداعظم کی انسانی اقدار اور سماجی مساوات و انصاف کا نقطہ نظر قیام پاکستان کی بنیاد پر بنا ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف نے قائداعظم محمد علی جناح

کی یوم ولادت کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج قائداعظم کو خراج تحسین پیش کرتی ہیں آرمی چیف نے کہا کہ ہم قائداعظم کے ویژن پر عمل پیرا ہوکر محفوظ پاکستان بنا سکتے ہیں انہوں نے کہا کہ قائداعظم کی انسانی اقدار اور سماجی انصاف اور مساوات کا نقطہ نظر قیام پاکستان کی بنیاد بنا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…