جمعرات‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2025 

لاہور، علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کرنل کی یونیفارم میں ملبوس حساس ادارے کے اہلکار کی گرفتاری، حیرت انگیزانکشافات

datetime 24  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر اے ایس ایف نے کارروائی کرتے ہوئے کرنل کا یونیفارم پہننے والے شخص کو گرفتار کرلیا بتایاگیا ہے کہ گزشتہ روز لاہور آنے والی فلائٹ سے ایک سپاہی نے اپنا رعب ڈالنے کیلئے ائیرپور ٹ پر کرنل کی یونیفارم پہن لی اے ایس ایف اہلکاروں کو سپاہی کی حرکات پر شک گزرا تو تفتیش کے دوران سپاہی نے بتایا کہ وہ بلوچستان ایف سی کا اہلکارہے اور اس نے جان بوجھ کر کرنل کا یونیفارم پہن کر رعب ڈالنے کی کوشش کی تھی اے ایس

ایف اہلکاروں نے ایف سی کی 106 دالبندین بٹالین کو واقع کی اطلاع دیدی ہے یہ بھی معلوم ہوا ہے کہ سپاہی نے اپنی بٹالین سے کرنل کا یونیفارم چوری کیا تھا اور لاہور آمد پر کرنل کا یونیفارم پہن لیا تھا تاکہ وہ اپنا رعب ڈال سکے اے ایس ایف نے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ ایک سپاہی نے اپنا رعب ڈالنے کیلئے ائیرپور ٹ پر کرنل کی یونیفارم پہن لی اے ایس ایف اہلکاروں کو سپاہی کی حرکات پر شک گزرا تو تفتیش کے دوران سپاہی نے بتایا کہ وہ بلوچستان ایف سی کا اہلکارہے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…