ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

مانسہرہ،نئی نویلی دلہن 18سالہ اقرا کی موت کا معاملہ حل ہو گیا ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں افسوسناک انکشافات

datetime 24  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مانسہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک) نئی نویلی دلہن 18سالہ اقرا کی موت کا معاملہ حل ہو گیا، قبر کشائی کے بعد ڈاکٹرز کی تین رکنی ٹیم نے اقرا کے قتل کی تصدیق کر دی، پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق اقرا کی موت گلا دبنے سے ہوئی جبکہ اس کے چہرے، جسم اور گردن پرتشدد کے نشانات بھی تھے۔تفصیلات کے مطابق خواجگان کے علاقے سے تعلق رکھنے والی اقراء4 کچھ روز پہلے اپنے کزن حافظ فیضان سے بیاہی گئی تھی۔ شادی کے دوسرے دن (15 دسمبر کو) اقراء4 اپنے

کمرے میں مردہ پائی گئی۔ سسرالیوں نے پہلے دل کا دورہ جبکہ بعدازاں اس کی موت کو خودکشی قراردیا تھا۔ مرحومہ کی نعش پر زخم کے نشانات دیکھ کر والدین نے تھانے میں سسرالیوں کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروایا  پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق اقرا کی موت گلا دبنے سے ہوئی جبکہ اس کے چہرے، جسم اور گردن پرتشدد کے نشانات بھی تھے۔تفصیلات کے مطابق خواجگان کے علاقے سے تعلق رکھنے والی اقراء4 کچھ روز پہلے اپنے کزن حافظ فیضان سے بیاہی گئی تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…