جمعرات‬‮ ، 24 ستمبر‬‮ 2026 

نوابزادہ لشکری رئیسانی نے ساتھیوں سمیت اہم سیاسی جماعت میں شمولیت کا اعلان کردیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2017 |

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) 70 سال سے ملک میں کسی حکومت کوچلنے نہیں دیاگیا،آئین کے تقدس کوپامال کیاجارہاہے،لشکری رئیسانی،سیاسی رہنما نوابزادہ لشکری رئیسانی ساتھیوں سمیت بی این پی میں شامل ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق اتوار کو شمولیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے لشکری رئیسانی نے کہا کہ ملک کوآگے

بڑھانے کیلئے آئین کی شکل میں عمرانی معاہدہ تشکیل دیاگیا ہے،جس کیلئے تمام سیاسی جماعتوں نے جدوجہد کی، 70 سال سے ملک میں کسی حکومت کوچلنے نہیں دیاگیا،آئین کے تقدس کوپامال کیاجارہاہے،لشکری رئیسانی نے کہا کہ 18ویں ترمیم پرآج بھی عملدرآمدنہیں ہورہا،وفاق بلوچستان کوصرف ووٹ کی حدتک استعمال کرتاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…