کراچی (نیوز ڈیسک)آئی جی سندھ پولیس غلام حیدر جمالی نے کہا ہے کہ این اے 246 میں پولنگ کا عمل پرامن طریقے سے جاری ہے اور اب تک کسی پولنگ اسٹیشن سے کوئی شکایت نہیں ملی ہے۔کراچی میں این اے 246 کے مختلف پولنگ اسٹیشنز کے دورے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے غلام حیدر جمالی نے کہا کہ وہ جہاں گئے انہیں سیکیورٹی کے بہترین انتظامات نظر آئے، پولیس کی بڑی تعداد تمام پولنگ اسٹیشنز پر سیکیورٹی انتظامات سنبھالے ہوئے ہے اور اب تک کسی پولنگ اسٹیشن سے کوئی شکایت نہیں ملی۔ انہوں نے کہا کہ انتخاب مکمل طور پر پرامن طریقے سے ہورہا ہے، سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ اگر کسی کو کوئی مسئلہ ہو تو اسے فوری حل کیا جائے تاہم انتخاب سے متعلق کوئی مسئلہ ہوا تو الیکشن کمیشن حکام اسے خود حل کریں گے۔
این اے 246 میں کسی پولنگ اسٹیشن پر کوئی شکایت نہیں ملی، آئی جی سندھ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
بھارت کے معروف اداکار چل بسے
-
ایجوکیشن اتھارٹی کاموسمِ گرما کی تعطیلات بارے نجی تعلیمی اداروں کے لیے سخت حکم نامہ جاری
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی
-
پی ٹی آئی رہنما عبداللہ طاہر کے قتل میں ملوث ملزم کوگی بٹ کا مبینہ وائس نوٹ سامنے آگیا
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
لاہور؛ اے ایس آئی کی لڑکی سے مبینہ زیادتی اور تھانہ معطلی کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
عماد وسیم کی سابقہ اہلیہ ثانیہ اشفاق نے دوسری شادی کر لی؟
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی



















































