منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

مروان نے پاکستان اوپن مینز اسکواش کا فائنل جیت لیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(سی پی پی)عالمی نمبر چھ مروان ال شوربیگے نے عالمی نمبر 13 ہم وطن محمد ابوالغائر کو شکست دیکر پاکستان اوپن مینز اسکواش چیمپئن شپ کا فائنل جیت لیا۔مصر سے تعلق رکھنے والے دونوں اسکواش کھلاڑیوں کے درمیان فائنل ہوا جس میں مروان نے ہم وطن ابو الغائر کو 1 کے مقابلہ میں 3 سے شکست سے دوچار کیا، فائنل کا تاج اپنے سر پر سجایا۔اسلام آباد کے مصحف علی میر اسکواش کمپلیکس میں

کھیلی جانے والی چیمپئن شپ کے فائنل کے مہمان خصوصی چیف آف ایئر اسٹاف سہیل امان تھے۔اس موقع پر عزیز پولانی، سینئر وائس پریزیڈنٹ اسکواش فیڈریشن، ایئر مارشل شاہد اختر علوی، قمر زمان، جہانگیر خان اور دیگر تھے۔فائنل جیتنے پر مروان ال شوربیگے کو آٹھ ہزار ڈالر اور خوبصورت ٹرافی جبکہ رنرز اپ محمد ابوالغائر کو چھ ہزار ڈالر اور ٹرافی دی گئی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…