پیر‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2025 

دورئہ جنوبی افریقہ کیلئے بھارتی اسکواڈ میں کپتان ویرات کوہلی کی واپسی

datetime 24  دسمبر‬‮  2017 |

ممبئی(سی پی پی) بھارت نے دورئہ جنوبی افریقہ کیلیے17 رکنی ون ڈے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔دورہ جنوبی افریقہ کے لیے بھارتی اسکواڈ میں سیمرز شردل ٹھاکر اور محمد شامی کی واپسی ہوگئی جب کہ شادی کرنیوالے ویرات کوہلی کپتانی سنبھالیں گے۔ کیدار جادھیو کو بھی منتخب کرلیا گیا

جب کہ سری لنکا سے ہوم سیریز میں شریک واشنگٹن سندر اور سدھار کول کی چھٹی کردی گئی۔منتخب پلیئرز میں کپتان کوہلی، روہت ، دھون، اجنکیا راہنے، شیریاس ایئر، منیش پانڈے، کیدار جادھیو، کارتھک، دھونی، اکشر پٹیل، یزویندرا چاہل، کلدیپ یادیو، بمرا، بھونیشور ، پانڈیا، شامی اور شردل ٹھاکرشامل ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…