پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

مریم نواز کی تعریفیں،اعتزاز احسن نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 24  دسمبر‬‮  2017 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ جمہوریت خطرے میں ہونے کے حکومتی بیانات غیر سنجیدہ ہیں،پانامہ کیس کے بعدنواز شریف کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسلم لیگی

حکمرانوں کے لیے عدلیہ کا رویہ مختلف ہے۔پانامہ کے فیصلے کے بعدنواز شریف کی سیاست کو مریم نواز نے سنبھالا ہے اورمریم نواز ہر مسئلے میں اپنے والد کے ساتھ کھڑی ہیں۔انہوں نے کہا کہ پنجاب میں انتخابی مہم چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو چلائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…