جمعرات‬‮ ، 13 جون‬‮ 2024 

ختم نبوتؐ کے معاملے پر (ن) لیگ کے ایک اور اہم رہنما نے استعفیٰ دیدیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکمران جماعت مسلم لیگ (ن)کے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نثار جٹ نے  ختم نبوتؐ قانون میں تبدیلی پر احتجاجاً استعفیٰ دے دیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ ن کے این اے 81فیصل آبادسے رکن قومی اسمبلی ڈاکٹرنثار احمد جٹ نے بطور رکن قومی اسمبلی سپیکرسردار ایاز صادق کو اپنا استعفیٰ بھیج

دیا ہے۔نثار جٹ نے ختم نبوتؐ قانون میں تبدیلی پر احتجاجاً استعفیٰ دیا ہے۔ممبر قومی اسمبلی نثارجٹ کا کہناہے کہ سپیکر قومی اسمبلی کو دو ہفتے قبل استعفیٰ بھجوا دیا تھا لیکن تاحال ان کو سپیکر آفس کی جانب سے استعفے کی تصدیق کیلئے نہیں بلایا گیا۔جب بھی انہیں بلایا گیا وہ سپیکر آفس پہنچ کی اس کی تصدیق کردیں گے۔

موضوعات:



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…