منگل‬‮ ، 09 جون‬‮ 2026 

عمران خان کے بیٹے لندن روانگی کیلئے اسلام آباد ایئر پورٹ پہنچ گئے

datetime 23  دسمبر‬‮  2017 |

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے دونوں بیٹے ایک ہفتے کی چھٹیاں والد کے ساتھ گزارنے کے بعد لندن واپس روانہ ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کے صاحبزادے چھٹیاں گزارنے کیلئے ایک ہفتے کیلئے پاکستان آئے تھے،

جس کی وجہ سے عمران خان نے اپنی سیاسی سرگرمیاں ترک کر رکھی تھیں،سلیمان اور قاسم کی لندن روانگی کے ساتھ ہی تحریک انصاف کی سرگرمیاں شروع ہو گئیں اور چیئرمین پی ٹی آئی نے کور کمیٹی کا اجلاس طلب کررکھا ہے جس میں ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت کی جائے گی۔



کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…