اتوار‬‮ ، 16 مارچ‬‮ 2025 

امریکہ نے اہم پاکستانی شخصیت سمیت 52شخصیات اور اداروں پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کردیا

datetime 23  دسمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(این این آئی)امریکا نے میانمار کی ریاست رخائن کے انچارج فوجی جنرل پر پابندیاں عائد کر دیں، غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ نے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہاکہ میانمار جنرل کے خلاف ماورائے عدالت قتل، زیادتی، جبری گرفتاریوں اور گاوں جلانے کے مستند شواہد ملے ہیں۔امریکی محکمہ خزانہ نے عالمی انسانی حقوق احتساب قانون کے تحت میانمار جنرل سمیت باون شخصیات اور اداروں پر پابندیاں عائد کی ہیں۔یہ پابندیاں کرپشن اور

انسانی حقوق خلاف ورزیوں پرعائد کی گئی ہیں جبکہ سابق ازبک رہنما اسلام کریموف کی بیٹی، گیمبیا کے سابق رہنما، جنوبی سوڈان کے صدر کے مشیر پر بھی پابندیاں لگائی گئی ہیں۔ایک پاکستانی سرجن، مختار حامد شاہ کے خلاف بھی پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔ امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق سرکاری پولیس کا خیال ہے کہ مختار حامد شاہ انسانی اعضاء کی چوری اور اسمگلنگ میں ملوث رہا ہے۔ امریکا نے میانمار کی ریاست رخائن کے انچارج فوجی جنرل پر پابندیاں عائد کر دیں،

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اچھی زندگی


’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…