منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

وزیراعظم نواز شریف نے 2 سال میں 23 غیر ملکی دورے کیے

datetime 23  اپریل‬‮  2015 |

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے گزشتہ 2 برسوں میں 23 غیر ملکی دورے کئے جن پر 35 کروڑ سے زائد رقم خرچ ہوئی۔قومی اسمبلی کے اجلاس مین وقفہ سوالات کے دوران ایوان کو تحریری طور پر بتایا گیا کہ وزیراعظم نے دو سال کے دوران 23 غیرملکی دورے کئے جن پر مجموعی طور پر 35 کروڑ 95 لاکھ روپے خرچ ہوئے۔ وزیراعظم نے2 سال کے دوران امریکا کے 3 دورے کیے جن پر 17 کروڑ روپے خرچ ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…