منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

کراچی میں رینجرز کی کارروائی کے دوران بھاری اسلحہ برآمد، ایک ملزم گرفتار

datetime 23  اپریل‬‮  2015 |

کراچی (نیوز ڈیسک)رینجرز نے ایف بی ایریا بلاک 9 میں چھاپہ مار کر ایک شخص سے اسلحہ برآمد کر کے اسے حراست میں لے لیا ہے۔ رینجرز نے مصدقہ اطلاع پر کراچی کے علاقے ایف بی ایریا بلاک 9 میں ایک مکان پر چھاپہ مار کر ایک شخص کو حراست میں لے لیا۔ گرفتار شخص کے قبضے سے 5 ایس ایم جیز اور بڑی تعداد میں گولیاں برآمد ہوئی ہیں۔ گرفتار شخص کو تحقیقات کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…