پیر‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2026 

زمانہ جاہلیت کی یاد تازہ، 10 سالہ اللہ دتہ کی 21 سالہ مہوش سے شادی

datetime 21  دسمبر‬‮  2017 |

پنڈی بھٹیاں(آن لائن) پنڈی بھٹیاں میں جائیداد کے لیے 10 سالہ نابالغ لڑکے کی 21 سال کی لڑکی سے شادی کردی گئی۔پنڈی بھٹیاں میں زمانہ جاہلیت کی یاد تازہ ہوگئی جہاں ایک ہی خاندان نے جائیداد کی خاطر 10 سال کے نابالغ بچے سے 21 سال کی خاتون کی شادی کردی، دونوں آپس میں کزن ہیں۔ پنڈی

بھٹیاں کے نواحی گاں مرزا بھنگسیکا میں پیش آیا جہاں بھائیوں نے گھر کی جائیداد گھر تک محدود رکھنے کے لیے اپنی بہن 21 سالہ مہوش کی شادی نابالغ لڑکے 10 سالہ اللہ دتہ سے کرادی۔اہل علاقہ نے واقعے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 10 سالہ اللہ دتہ کو 21 سالہ مہوش سے بیاہنا قانون کی خلاف ورزی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



2076ء


آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…